کوہاٹ پولیس ان ایکشن،2اشتہاری سمیت39سماج دشمن عناصر گرفتار،بھاری اسلحہ برآمد

0
114

کوہاٹ(رنڑا رپورٹ)کوہاٹ پولیس نے مختلف کار روائیوں کے دوران دو اشتہاریوں سمیت 39سماج دشمن عناصر کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ اور منشیات بر آمد کر لیا کوہاٹ پولیس کے مختلف تھانہ جات کے اہلکاروں نے مختلف علاقوں میں سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے مختلف مقدمات میں مطلوب دو اشتہاری محمد سجاد سکنہ مالگین اور بلال خان سکنہ لاچی پایان کو گرفتار کر لیا جبکہ پولیس نے27سماج دشمن عناصر کو گرفتار لرلے ان کے قبضے سے مجموعی طور پر ایک ریپئٹر،ایک رائفل۔ایک بندوق،دس عدد پستول،سولہ عدد چارجر،163عدد کارتوس،117گرام ہیروئن اور 3575گرام چرس بر امد کرکے ان کے خلاف پولیس نے اپنے تھانوں میں الگ الگ مقدمات درج کر لئے

LEAVE A REPLY